भारतीय भाषाओं द्वारा ज्ञान

Knowledge through Indian Languages

Bharatavani: Knowledge Through Indian Languages

بھارت وانی ایک ایسا پروجیکٹ ہے جس کا مقصد ملٹی میڈیا (تحریر، تقریر اور تصویر)کا استعمال کرتے ہوئے پورٹل  اورویب سائٹس کے ذریعےہندُستان کی سبھی زبانوں سے متعلق معلومات فراہم کرنا ہے۔ یہ پورٹل مکمل طور پر آخذی، مکالماتی، ادخالی، عملی اور معتدل ہوگا۔ اس کا بنیادی تصور ڈیجیٹل ہندُستان کے عہد میں اوپن تعلیم یافتہ معاشرے کی تشکیل کرنا ہے۔

Search Dictionaries

Loading Results

Follow Us :   
  ڈاؤن لوڈ بھارت وانی ایپ
  Bharatavani Windows App